شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے عاصم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

 

پاکستان کے محمد عاصم خا نے جمعرات کو امریکہ کے شہر ورجینیا میں شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں مصر کے سیکنڈ سیڈ یحییٰ النواسانی کو دوسرے راؤنڈ کے سخت مقابلے میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا۔

اس جیت نے غیر سیڈڈ خان کو کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل 

Comments